اخبار کی تاریخ صدیوں پر محیط ھے ہزار سال پہلے دھات کی تختیوں پر خبر لکھنے کا آغاز ھوا بعد ازاں ریشم کےکپڑوں پر دستی تحریر کیا جانے لگا

عامر سہیل (تحصیل رپورٹر) تفصیلات کے مطابق چئیرمن ایگزیکٹو کونسل جنوبی پنجاب چودھری طاھربشیرچیمہ،راہنماتحریک انصاف محترمہ فاطمہ طاہر بشیر چیمہ،چئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل ضلع بہاولنگر چودھری اللہ داد چیمہ نے اپنے مشترکہ پیغام میں کہا کہ اخبار کی تاریخ مزید پڑھیں