کوئٹہ دی جرنل کی خبر پر ایکشن میونسپل کارپوریشن کے ایکسین عبداللہ نے فل فور مین روڈ سے کچرا اٹھالیا

کوئٹہ ( نثار احمد بلوچ )
دی جرنل کی خبر پر ایکشن

میونسپل کارپوریشن کے ایکسین عبداللہ نے فل فور مین روڈ سے کچرا اٹھالیا
کلی قمبرانی روڈ کے رہائشیوں نے روزنامہ دی جرنل کا شکریہ ادا کیا

تفصیلات کے مطابق روزنامہ دی جرنل نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ایکسین میونسپل کارپوریشن نے چھٹیوں کے باوجود بھی ارباب گیٹ اور کشمیر مسجد کے سامنے پڑے کچرے کو اٹھوایا جس پر اہل علاقہ نے دی جرنل نیوز کا شکریہ ادا کیا اور عوامی مسائل حل کروانے پر ادارے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ادارے کو دعائیں دی

اپنا تبصرہ بھیجیں